سیکرٹری صحت کا ٹی بی اور ایڈز کنٹرول پروگرامز کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار

September 25, 2022

لاہور ( جنرل رپورٹر ) سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈاکٹر ارشاد احمد نے ڈی ایچ کیو ہسپتال،حافظ آباد اور ٹی ایچ کیو ہسپتال، چک جھمرہ کے اچانک دورے ، نہوں نے ٹی بی کنٹرول اور ایڈز کنٹرول پروگرامز کی کارکردگی پر برہمی کا اظہارکیا۔