اپنی مصروفیات میں موسم کو سامنے رکھیں

September 25, 2022

لاہور ( نیٹ نیوز) لاہور میںآج بارش کا امکان ہے ۔ شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 29سنٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت 21سنٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے ۔