بھارت، گاڑی سے ٹکر کے بعد ٹریکٹر 2 ٹکڑے ہوگیا

September 27, 2022


بھارت کے شہر تیروپتی میں خطرناک ٹریفک حادثے میں ٹریکٹر 2 ٹکڑے ہوگیا۔واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیںہوا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ٹریکٹر غلط سمت سے آکر گاڑی سے ٹکرایا، گاڑی میں سوار افراد محفوظرہے۔

حادثے میں ٹریکٹر کا ڈرائیور معمولی زخمی ہوا تاہم وہ موقع سے فرار ہونے میںکامیاب ہوگیا۔