قیدیوں کااسلام آباد بخشی خانہ میں پولیس پر حملہ، چار کانسٹیبل زخمی

September 30, 2022

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) اڈیالہ جیل کے قیدیوں نےاسلام آباد بخشی خانہ پہنچتے ہی پولیس پر حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں چار سے زائد کانسٹیبل زخمی ہوگئے۔ ایک ملزم کے فرار کی کوشش پولیس نے ناکام بنادی۔