عمران خان نے بزبان خود اعتراف جرم کرلیا، پرویز رشید

October 01, 2022

فوٹو: فائل

رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) پرویز رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان نے بزبان خوداعتراف جرم کرلیا ہے۔

اپنے بیان میں پرویز رشید نے کہا کہ شریک جرم مجرموں کے نام بھی اپنی ہی زبان سے اگل دیے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ کیا اب بھی قومی مفادات سے کھیلنے والے کو گرفت میں لینے کے لیے کسی گواہ یا شہادت کی ضرورت ہے۔