عمر فاران وزیرِ اعظم کے PRO مقرر

October 05, 2022

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے پی آر او مقرر کیے گئے محمد عمر فاران—تصویر بشکریہ ٹوئٹر

وزیرِاعظم میاں محمد شہباز شریف نے انفارمیشن گروپ کے محمد عمر فاران کو اپنا پی آر او مقرر کر دیا۔

محمد عمر فاران کو وزیرِ اعظم شہباز شریف کا پی آر او مقرر کیے جانے کے حوالے سے جاری کیے گئے اعلامیے کے ذریعے بتایا گیا ہے۔

وزیرِاعظم آفس نے محمد عمر فاران کی تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔