ٹھیکیداروں کو معاوضوں کی عدم ادائیگیوں پر سیکرٹری آبپاشی کی طلبی

October 07, 2022

لاہور ( کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ نے کھالوں کی صفائی کرنے والے ٹھیکیداروں کو معاوضے کی رقوم کی عدم ادائیگیوں کے کیس میں سیکرٹری آبپاشی کو جواب سمیت ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا ۔