ترقیاتی منصوبوں کوتیز کیاجائے،کمشنر

October 07, 2022

لاہور(خصوصی رپورٹر) کمشنرلاہور عامر جان نے ایل ڈی اے حکام کو ہدایت کی ہے کہ شہر کے مختلف مقامات پر جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتارتیز کی جائے، شہریوں کی سہولت کے لئے انہیں جلد از جلد مکمل کیا جائے۔