شہری کوزخمی کرنیوالا گرفتار

December 05, 2022

لاہور(کرائم رپورٹرسے)وحدت کالونی پولیس نےمعمولی جھگڑے پر شہری سلمان کو زخمی کے والے ملزم حسن کو گرفتار کرلیا ۔