14 دسمبر سے احتجاج کرینگے، کاشف چوہدری

December 08, 2022

لاہور(خبرنگار) صوبائی صدر پیکٹ پنجا ب و پی ٹی یو کاشف چودھری نےکہا ہے کہ اگر مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو احتجاج دھرنے میں تبدیل ہو جائے گا۔ انہوں نے کہاکہ مجبور ہو کر14د سمبر سے احتجاج کا آغاز کر رہے ہیں ۔آئی جی جیل خانہ پنجاب ملک مبشر احمد خاں نے کہا کہ یہ فیصلہ خریداری کے عمل کو تیز ، بہتر اور شفاف بنانے کے لئے کیا گیا ہے ،انہوں نے واضح کیا کہ ڈسپلن، صفائی ستھرائی اور ہسپتال کے معمولات پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا ۔ ایم ایس ڈاکٹر خالد بن اسلم،نرسنگ سپرنٹنڈنٹ روبینہ کوثر، فوکل پرسن ایمرجنسی ڈاکٹر لیلیٰ شفیق، ڈاکٹر جعفر شاہ اور ڈاکٹر عرفان ملک بھی اس موقع پر موجود تھے ۔