عمران فاروقی کی پہلی برسی آج ہوگی

December 08, 2022

لاہور(شوبز رپورٹر)گلوکار عمران فاروقی کی پہلی برسی کے موقع پر ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی آج انکی رہائش گاہ پر ہوگی،دعا نماز ظہر کے وقت ہوگی۔