بلاول بھٹو زرداری نے ٹک ٹاک پر اکاؤنٹ بنالیا

December 22, 2022

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کے ایک اور پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر اپنا اکاؤنٹ بنا لیا۔

بلاول بھٹو نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ کی پروفائل تصویر تبدیل کی جس میں ان کے ٹک ٹاک اکاؤنٹ کی تفصیلات درج ہیں۔

ٹک ٹاک پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو کو bbzppp کے ذریعے جوائن کیا جاسکتا ہے۔