جے یوآئی نے’یوم حرمت قرآن‘ منایا

January 28, 2023

لاہور(خصوصی رپورٹر)سویڈن اور ہالینڈ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف جمعیت علماءپاکستان کےزیر اہتمام جمعتہ المبارک کو ”یوم حرمت قرآن“ منایا گیا، علماو خطبانے خطبات جمعۃالمبارک اور احتجاجی مظاہروں میں عظمت قرآن پرخطابات کیے۔