خواجہ معین الدین حسن کا عرس آج

January 29, 2023

کراچی(پ ر) خواجہ معین الدین حسن کا دو روزہ سالانہ عرس صوفی جاوید کی رہائش نزد جامع مسجد غوثیہ، شاہ فیصل کالونی نمبر 2 میں ہوگا۔