لاہور(کرائم رپورٹر سے)ایس ایس پی ڈاکٹر اسد ملہی نے سی ٹی او لاہور کے عہدے کا چارج چھوڑ دیا، ڈاکٹر اسد ملہی وارڈنز سے گلے ملے۔