روپے کی بے قدری پاکستان کو آئی ایم ایف سے اضافی رقوم حاصل کرنے میں مدد گار ہوگی، فِچ

January 31, 2023

فائل فوٹو

بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فچ کا کہنا ہے کہروپے کی بے قدری پاکستان کو آئی ایم ایف سے اضافی رقوم حاصل کرنے میں مدد گار ہوگی۔

فچ ریٹنگ ایجنسی کے مطابق روپے کی قدر مسلسل گرنے کا اثر پاکستان کی معیشت پر بھی ہوگا، روپے کی قدر کم ہونے سے قلیل مدت میں درآمدی مہنگائی ہوگی۔

اس حوالے سے فچ ریٹنگ ایجنسی کا کہنا ہے کہ مہنگائی روکنے کے لیے اسٹیٹ بینک تیزی سے شرح سود بڑھائے گا۔

بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی کے مطابق