ایس پی سول لائن کا دہشتگردی عدالت کا دورہ

February 01, 2023

لاہور(کرائم رپورٹر سے)ایس پی سول لائن محمد سرفراز ورک کا دہشتگردی عدالت کا دورہ کیا ، ،انھوں نے ڈیوٹی پر تعینات اہلکاروں کو سکیورٹی بارے بریفنگ دی ۔