پیپلز پارٹی لاہور رورل ڈویژن کا اجلاس

February 09, 2023

لاہور ( اپنے نامہ نگار سے)پیپلز پارٹی لاہور رورل ڈویژن کا اجلاس ہوا ۔اجلاس میں منیر قمر واہگہ،حاجی فلک شیر ،صابر حسین بھلہ،اکرم ناز،سردار شعبان ڈوگر ،میاں محمود،کاشف گیلانی، سرفرازارجن،سید اظہر حسین،محمود اختر،اور دیگر شریک تھے۔اجلاس میں رائے شاہ جہاں بھٹی نے رورل ڈویژن میں خالی تنظیمی عہدوں کو پر کرنے کی ہدایت کرتے ہوئےڈاکٹر قیصر امین کو علماء و مشائخ ونگ اور ڈاکٹر شہروز منیر واہگہ کو ڈاکٹرز ونگ لاہور رورل ڈویژن بنانے کی سفارش کی جبکہ اکرم ناز کی قیادت میں ڈویژنل فلیگ کمیٹی قائم کی گئی۔