ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس بحال نہ ہوسکی

May 10, 2023

ملک بھر میں کئی گھنٹوں بعد بھی انٹرنیٹ سروس بحال نہ ہوسکی۔

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے ) نے کہا ہے کہ ملک بھر میں غیر معینہ مدت کے لیے انٹر نیٹ سروس بند کی گئی ہے۔

پی ٹی آے حکام کے مطابق انٹرنیٹ سروس محکمہ داخلہ کی درخواست پر بند کی گئی ہے۔