بارش میں سڑکوں پر ٹریفک جام پرموٹر سائیکل چلتی جائے

June 29, 2016

کراچی میں ابر رحمت برستے ہی لائٹ چلی جاتی ہے، گاڑیاں رک جاتی ہیں، مگر جو نہیں رکتے وہ ہیں موٹر سائیکل سوار جو اپنا راستہ خود بنالیتے ہیں۔

کراچی میں آسمان سے پانی کیا ٹپکا، جگہ جگہ سیلاب کا منظر بن گیا،جہاں لوگوں کی خوشیاں دوبالا ہوئیں، وہیں عوام ٹریفک جام میں بھی پھنس گئے،بارش میں سب کچھ رک جاتا ہے مگر کراچی کی کامیاب گاڑی موٹر سائکل نہیں رکتی۔