سید محمد عسکری کی والدہ کا چہلم آج ہوگا

June 30, 2016

کراچی(اسٹاف رپورٹر) روزنامہ جنگ کراچی کے سینئر رپورٹر سید محمد عسکری کی والدہ سیدہ تفسیر فاطمہ کا چہلم جمعرات 30 جون کو مسجد و امام بارگاہ تنظیم المومنینعزیز آباد بلاک 2 میں ہوگا، 5 بجے قرآن خوانی ہوگی اور 6بجے مجلس عزا ہوگی جس سے علامہ جواد حسین عابدی خطاب کریں گے۔