وہاڑی یوگاکلب کے 3برس مکمل ڈپٹی کمشنر بھی کلب میں شامل

December 04, 2023

وہاڑی (نمائندہ جنگ) پاکستان یوگا کونسل کے زیر اہتمام قائم وہاڑی یوگا کلب کے تین سال مکمل، ڈپٹی کمشنر سید آصف حسین شاہ نے بھی یوگا کلب جوائن کرلیا، پاکستان یوگا کونسل کے زیر اہتمام تقریباً تین سال قبل وہاڑی میں وہاڑی یوگا کلب کا افتتاح کیاگیا تھا اور شہری یوگا کلاسز میں شامل ہوکر صحت مند زندگی کی طرف لوٹ رہے ہیں۔