شب برأت، سینما وتھیٹر بند رہینگے

February 25, 2024

ملتان(سٹاف رپورٹر) شب برات کے احترام میں 15 شعبان کو شہر کے سینما اور تھیٹرز ایک روز کے لیے بند رہیں گے اور کل معمول کے مطابق فلم اور ڈرامہ نمائش کے لیے کھول دئیے جائیں گے، اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ نے تحریری احکامات بھی جاری کر دئیے ہیں۔