ایچ بی ایل پی ایس ایل، سلطانز کے احسان اللّٰہ کے متبادل کا اعلان

February 27, 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پی ایس ایل ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نےملتان سلطانز کے فاسٹ بولر احسان اللہ کی ٹورنامنٹ میں شرکت نہ کرنے کی تصدیق کردی۔پی سی بی کے مطابق علی ماجد کو بقیہ ٹورنامنٹ کے لیے احسان اللہ کی جگہ لینے کی منظوری دے دی ہے۔