روس میں انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کی عارضی معطلی

February 27, 2024

روس میں انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کی سائٹس معطلی کے بعد بحال ہونا شروع ہوگئیں۔

ماسکو سے خبر ایجنسی کے مطابق روس میں انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا سائٹس منگل کو عارضی طور پر معطل رہیں۔

روسی حکام کے مطابق انٹرنیٹ اور بیشتر سوشل میڈیا ویب سائٹس کی بحالی شروع ہوگئی ہے۔

روسی حکام کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا سروسز بندش کی وجوہات جاننے کیلئے کام کر رہے ہیں۔