جو اپنا آپ رکھ پائے نہ بس میں
وہ کیا حالات پر پائے گا قابو
اسی کے ہاتھ میں ہوگا زمانہ
جو اپنی ذات پر پائے گا قابو