محمد حسین بابر کی نومنتخب صدر ہائیکوٹ سجاد حیدر میتلا اور جنرل سیکرٹری انیس مہدی کو مبارکباد

February 29, 2024

ملتان (سٹاف رپورٹر) چیئرمین مذہبی امور کمیٹی ہائیکورٹ بار محمد حسین بابرنے حسنین رضا باروی و دیگر کے ہمراہ نومنتخب صدر ہائیکورٹ بار ملک سجاد حیدر میتلا اور جنرل سیکرٹری انیس مہدی سے ملاقات کی اور مبارکباددی،اس موقع پر نو منتخب صدر اور جنرل سیکرٹری نے کہا کہ ہم پر وکلاء برادری نے جو اعتماد کیا اس پر پورا اترنے کیلئے حقیقی جدوجہد کریں گے، اس موقع پر احمد شاہ، چوہدری اقبال ودیگر موجود تھے۔