سپریم کورٹ کا فل کورٹ اجلاس آج 4 بجے طلب

March 28, 2024

سپریم کورٹ آف پاکستان—فائل فوٹو

سپریم کورٹ آف پاکستان میں فل کورٹ اجلاس آج 4 بجے ہو گا۔

فل کورٹ اجلاس چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی زیرِصدارت منعقد ہو گا۔

گزشتہ روز بھی سپریم کورٹ میں فل کورٹ اجلاس ہوا تھا۔