پیسر احسان اللّٰہ علاج کیلئے انگلینڈ جائینگے

April 13, 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر) فاسٹ بولر احسان اللہ کہنی کے علاج کیلئے اگلے چند روز میں انگلینڈ جائیں گے، انہوں نے مداحواں سے دعاؤں کی درخواست کی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ پی ایس ایل فرنچائز ملتان سلطانز نے بھی اس سلسلے میں تعاون کر رہی ہے۔