دوران ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکو موٹرسائیکل چھوڑ کر فرار

April 14, 2024

ملتان( سٹاف رپورٹر ) دوران ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکو موٹرسائیکل چھوڑ کر فرار،پولیس نےبائیک قبضے میں لیکر کارروائی شروع کردی ، شعبان شاکر کو ملزم نے اسلحہ کے زور پر روکا ،مزاحمت کرنے پر ملزم اپنی موٹرسائیکل نمبری MNP/1411چھوڑ کر فرار ہوگیا۔