ہفتہ کو بھی عدالتیں بند رہیں

April 14, 2024

ملتان(سٹاف رپورٹر) عید کی تعطیلات کے باعث گزشتہ روز بھی عدالتوں میں کام بندرہا، گزشتہ روز کی طرح آج بھی سپیشل ڈیوٹی مجسٹریٹ صاحبان اپنے فرائض سر انجام دینگے ،عید کے تینوں دن سپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ صاحبان نے اپنے فرائضں سرانجام دیےجب کہ گزشتہ روز اور آج بھی سپیشل ڈیوٹی مجسٹریٹ صاحبان اپنے فرائض سر انجام دینگے۔