موسلادھار بارشوں میں شعورؔ
یہ خیال آرہا ہے آج مجھے
اِس زمیں پر نزولِ رحمت سے
کاش جنگ و جدل کی آگ بجھے