میٹا نے بڑے لینگویج ماڈل ’لاما 3‘ کا ابتدائی ورژن جاری کر دیا

April 20, 2024

کراچی (نیوز ڈیسک) میٹا پلیٹ فارمز میٹا ڈاٹ او (META.O) نے اپنے تازہ ترین بڑے لینگویج ماڈل ’لاما 3‘ اور صارف کی تحریری ہدایت پر حقیقی وقت میں تصویر اپ ڈیٹ کرنے والے ایک امیج جنریٹر کے ابتدائی ورژن جاری کردئیے۔ ماڈلز کو اس کے ورچوئل اسسٹنٹ میٹا اے آئی میں ضم کیا جائے گا، جسے کمپنی حریفوں بشمول ایلفابیٹ کا گوگل ڈاٹ او گوگل (GOOGL.O Google) اور فرنچ اسٹارٹ اپ منسٹرل اے آئی کی پیشکشوں کے خلاف استدلال، کوڈنگ اور تخلیقی تحریر جیسے موضوعات پر کارکردگی کے موازنہ کا حوالہ دیتے ہوئے اپنے مفت استعمال کے ہمسروں میں سب سے زیادہ نفیس قرار دے رہی ہے۔