انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کی رول نمبر سلپ جاری

April 28, 2024

لاہور ( نیوز ایجنسیاں ) لاہور بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کی رول نمبر سلپ جاری کردی، رواں سال امتحان میں ایک لاکھ 67 ہزار امیدوار شرکت کریں گے، انٹرپارٹ ون کے امتحان کیلئے 567 امتحانی سنٹرز تشکیل دیئے گئے ہیں، امتحانات کا آغاز 7 مئی سے ہوگا۔