حب ریلی کراس میں دینا پٹیل نے اپنے ٹاٸٹل کا دفاع کرلیا

April 28, 2024

فائل فوٹو

دینا پٹیل نے گڈانی کے ساحل سے گیارہویں حب ریلی کا آغاز کر کے حب اپنے ٹاٸٹل کا دفاع کرلیا۔

ویمن کیٹیگری میں دینا پٹیل نے مقررہ فاصلہ 37 منٹ میں طے کیا جبکہ ماہم شیراز ریس مکمل نہ کرسکیں

حب ریلی کا ویمن کیٹیگری سے آغاز ہوا تھا جس میں 3 خواتین ڈرائیور نے حصہ لیا۔

ویٹرنز کیٹگری، اسٹاک کیٹیگری اور پر پیئرڈ کیٹیگری کے مقابلے بھی ہوں گے۔

حب ریلی میں بائیک ریس بھی منعقد کی جائے گی۔