اوسلو میں سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری قمر عباس کی بیٹی کی شادی کی تقریب

May 07, 2024

اوسلو (نمائندہ جنگ)سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری قمر عباس ٹوانہ آف لالہ موسی کی بیٹی کی شادی چوہدری جاوید سروربھٹیاں کے فرزند چوہدری جمشید سرور کے ساتھ انجام پائی ۔شادی کی تقریب میں سیاسی وسماجی مذہبی رہنماؤں سمیت رشتے داروں اور کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کیجن میں پیپلز پارٹی ناروے کے سینئر نائب صدر چوہدری اسماعیل سرور بھٹیاں جنرل سیکرٹری پاک ناروے فورم ،چوہدری وسیم شہزادمرکزی جماعت اہلسنت ناروے کے صدر چوہدری زاہد اسلم ،چوہدری شبیر حسین آف مہمندچک راجہ عاشق حسین پی ٹی آئی ناروے کے صدر چوہدری حاجی افضال مولانا اسجد دھکڑ چوہدری عبدالحمید مشہور نعت خواں محمد عبدالمنان پی ٹی آئی ناروے کے سابقہ صدر چوہدری مدثر علی چوہدری عبدالحمید چوہدری اقبال بھاگومہر عباس مہمند چک ،ناصر اکبرنمائندہ پی ٹی وی چوہدری سجاد رسول ،پاکستان ایمبیسی کے سینئرا سٹاف آفیسرز محمد ناصر چوہدری، رفاقت علی جنرل سیکٹر یری تحریک کشمیر ناروے امام صفوات اللہ مجددی،شیخ طارق محمود آف لالہ موسیٰ چوہدری تنویر احمد میکن چوہدری ساجد علی جہلم، ناروے اتحاد ویلفیئر یونین کےچیئرمین چوہدری اشتیاق احمد برنالی ،چیف پیٹرن چوہدری ظفر نواز حقیقہ،چوہدری ساجد علی نائب صدر ادارہ منہاج القرآن ناروے راشد علی اعوان ڈاکٹر راجہ مبشر بنارس چوہدری شبیر حسین مہمند چک محمد مہتاب راجہ عبدلمجید راجہ مدثرسدوال راجہ کاشف چوہدری اسلم محمد زیشان چوہدری امتیاز وڑائچ چوہدری صلابت علی چوہدری وقاص احمدچوہدری جاوید اقبال دینہ چک چئیرمین پاکستان یونین ناروے چوہدری قمر اقبال رانامحمد اسلم،ڈاکٹرراجہ مبشربنارس ممبراوسلو سٹی کونسل، ڈاکٹر شہزاد ضیاءبنارس ممبرڈسٹرکٹ کونسل چوہدری پرویز لوہسر یوکے سے لارڈ چوہدری واجد علی پاکستان سے چوہدری نعیم رضا کوٹلہ جماعت اہل سنت کے امام و خطیب سید نعمت علی شاہ ڈائریکٹر منہاج القران ناروے علامہ محمد اقبال فانی مفتی محمد زبیر تبسم مولانا حافظ شیراز حسین مدنی اور دیگر شامل تھے ۔