سرکاری حج اسکیم کے تحت عازمین حج کی پہلی پرواز مدینہ روانہ

May 09, 2024

فائل فوٹو

سرکاری حج اسکیم کے تحت عازمین حج کی پہلی پرواز کراچی سے مدینہ کے لیے روانہ ہوگئی۔

پہلی حج پرواز سے 150 عازمین حج مدینہ منورہ روانہ ہوئے ہیں۔

کراچی ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت سعودی امیگریشن حکام کو 8 کاؤنٹرز دیے گئے ہیں۔