سونا فی تولہ 800؍ روپے سستا

May 09, 2024

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سونے کی قیمت میں 800روپے فی تولہ کمی،عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 5 ڈالر فی اونس کی کمی سے 2317 ڈالر سے کم ہو کر 2312ڈالر فی اونس پر آگئی،عالمی مارکیٹ میں کمی کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 800روپے فی تولہ کی کمی سے 2لاکھ 39لاکھ 200رپے فی تولہ اور 10گرام سونے کی قیمت 686 روپے کی کمی سے 2لاکھ 5ہزار 75روپے ہو گئی تاہم چاندی کی قیمت 2620روپے فی تولہ پر مستحکم رہی۔