انگلینڈ ویمن نے پاکستان ویمن کو 65 رنز سے ہرا دیا

May 18, 2024

انگلینڈ کی ویمن کرکٹٹیم نے پاکستان ویمن ٹیم کو 65 رنز سے ہرادیا۔

اس فتح کے ساتھ ہی انگلینڈ کی ٹیم نے 3 میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی ہے۔

انگلینڈ ویمن ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 وکٹوں پر 144 رنز بنائے۔ جبکہ پاکستان کی ویمن ٹیم 79 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔