شراب پی کر غل غباڑہ کرنے پرکارپوریشن ملازم گرفتار

May 29, 2024

ملتان(سٹاف رپورٹر) پولیس نے شراب پی کر غل غباڑہ کرنے پرکارپوریشن ملازم کوگرفتار کر لیا۔قطب پور پولیس نے بھٹہ کالونی ٹمبر مارکیٹ کے مکینوں کی اطلاع پر کارپوریشن ملازم محمد اشفاق کوشراب پی کر غل غباڑہ کرتے ہوئے گرفتار کرلیا ۔