2افرادگرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد

May 29, 2024

ملتان(سٹاف رپورٹر)پولیس نے2افرادکو گرفتار کر کےناجائز اسلحہ برآمد کر لیا۔مظفرآباد پولیس نے ملزم شیش علی سے پسٹل اورگولیاں جبکہ سیتل ماڑی پولیس نے ملزم مظہر سے پسٹل اور2گولیاں برآمد کرلیں۔