مچ، نامعلوم افراد نے دھماکا خیز مواد سے گیس پائپ لائن اڑادی

July 01, 2024

فائل فوٹو

بلوچستان کے علاقے مچ میں نامعلوم افراد نے دھماکا خیز مواد سے 12 انچ قطر گیس پائپ لائن اڑا دی۔

دھماکے کے باعثکوئٹہ سمیت مختلف علاقوں کو گیس کی سپلائی معطل ہوگئی۔

سوئی سدرن گیس کا کہنا ہے کہ مرمت کا کام سیکیورٹی کلیئرنس کے بعد شروع کیا جائے گا۔