منشیات کے سمگلر کو عمر قید

July 04, 2024

راولپنڈی(نمائندہ جنگ)انسداد منشیات کی خصوصی عدالت راولپنڈی کے جج ارشد اقبال نے منشیات کے سمگلر کو عمر قید اور پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ اے این ایف پولیس دینہ نے چھ جون 2022کو عبدالمتین کو بھاری مقدار میں منشیات برآمد ہونے پر حراست میں لیا تھا۔