فائرنگ سے ایک شخص قتل

July 04, 2024

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)تھانہ دھمیال کے علاقہ میں فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیاگیا۔پولیس کے مطابق لکھن میں محبت خان ایک کریانہ سٹور کے باہر بیٹھا تھا کہ نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کردی۔