محروم … ……

July 12, 2024

لوگ ہیں بوند بوند سے محروم

سب سے بڑھ کر ہے یہ پریشانی

خود کو دُہرا رہی ہے کیا تاریخ

کہ محرّم میں بند ہے پانی