نظر ہر شخص کی رہتی ہے اُس پر
نہیں چُھپتا عمل اُس کا کوئی بھی
عوامی ملکیت ہوتی ہے گویا
سیاستداں کی ذاتی زندگی بھی