پنجاب میں کہیں 9، 10 محرم کو موبائل سروس مکمل معطل نہیں ہوگی، محکمہ داخلہ پنجاب

July 16, 2024

ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کا کہنا ہے کہ پنجاب کے کسی شہر میں 9 اور 10 محرم کو موبائل سروس مکمل معطل نہیں کی جائے گی۔

موبائل فون سروس جلوس اور مجالس والے علاقوں میں معطل کرنے کی سفارش کی ہے۔

علاوہ ازیںمحرم الحرام کے سلسلے میں کراچی سمیت سندھ بھر میں رینجرز کی جانب سے بھی سیکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔

سندھ رینجرز کے ترجمان کے مطابق کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں رینجرز نے فلیگ مارچ کیا گیا۔