ٹرمپ پر قاتلانہ حملے سے متعلق تحقیقات جاری

July 18, 2024

فائل فوٹو

ٹرمپ پر قاتلانہ حملے سے متعلق ایف بی آئی اور سیکریٹ سروس کی تحقیقات جاری ہیں۔

حکام کے مطابق مقامی پولیس نے ٹرمپ کے گن مین پر گولی چلائی، جس کا مقصد انہیںالرٹ کرنا تھا۔

حملہ آور کی گاڑی سے برآمد بموں میں ریڈیو کنٹرول سسٹم استعمال کیا گیا تھا۔

حملہ آور نے ٹرمپ کی پیشی کی تاریخوں اور نیشنل کانفرنس کی معلومات بھی حاصل کر رکھی تھی۔