میں بیمار ہوگیا ہوں، جوبائیڈن کا بیان

July 18, 2024

فائل فوٹو

امریکی صدر جوبائیڈن نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کیا اور کہا ہے کہ میں بیمار ہوگیا ہوں۔

جوبائیڈن نے الزام لگایا ہے کہ ایلون مسک اور اس کے امیر دوست صدارتی انتخاب خریدنے کی کوشش کررہے ہیں۔

امریکا کے صدر جو بائیڈن کورونا میں مبتلا ہوگئے، جس کے بعد تمام انتخابی سرگرمیاں معطل کردیں گئیں۔

وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن کو کورونا کی معمولی علامات ہیں، انہیں ویکسین لگادی گئی ہے۔ انہوں نے قرنطینہ کرلیا ہے اور دفتری امور انجام دیتے رہیں گے۔