صدر بنا تو روس یوکرین جنگ کا خاتمہ اور دنیا میں امن لاؤں گا، ڈونلڈ ٹرمپ

July 20, 2024

ری پبلکن پارٹی کی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرم نے کہا ہے کہ امریکا کا صدر بنا تو روس یوکرین جنگ کا خاتمہ اور دنیا میں امن لاؤں گا۔

سابق امریکی صدر نے گزشتہ روز یوکرینی صدر زیلنسکی سے فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یوکرین اور روس کی جنگ میں بے شمار معصوم لوگ مارے گئے۔

ان کا کہنا تھا کہ یوکرینی صدر سے روس کے ساتھ جاری جنگ کے خاتمے پر بات ہوئی۔